Home / صحت

صحت

ڈپریشن کی ادویہ سے دل کی دھڑکن میں خرابی کا امکان، تحقیق

How does depression affect the heart

ڈپریشن کی ادویہ سے دل کی دھڑکن میں خرابی کا امکان، تحقیق How does depression affect the heart نیو اور لینز:  ڈپریشن کے علاج میں استعمال ہونے والی ادویہ دل کی دھڑکنوں میں بے ترتیبی اور دل کے عضلات کو کمزور کرنے کا باعث بن سکتی ہیں۔ نیو اورلینز میں 20 سے 23 …

Read More »

انجکشن نہیں گولی: کھائی جانے والی ویکسین تیار

Injection not bullet: Prepare vaccine consumed

لندن: برطانیہ کے سائنس دان ویکسین کو انجکشن کے بجائے گولیوں (ٹیبلٹس) کی شکل میں ڈھالنے میں کامیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد ویکسین لگوانے کےلیے انجکشن کی تکلیف دہ سوئی برداشت نہیں کرنا ہوگی بلکہ ویکسین کو گولی کی شکل میں بہ آسانی اسی طرح نگلا جاسکے گا جیسے ہم دردِ سر کی عام گولیاں کھاتے ہیں۔ عموماً بیماریوں سے محفوظ رہنے کےلیے ویکسین کے حفاظتی ٹیکے لگوائے جاتے ہیں جو بچوں کےلیے تکلیف دہ ہوتے ہیں جب کہ وہ لوگ جو انجکشن لگوانے سے ڈرتے ہیں، اُن کےلیے بھی ویکسی نیشن ایک خوف زدہ عمل ہوتا ہے۔ تاہم اب سائنس دانوں نے اس مسئلے کے حل کی جانب ایک اور کامیاب قدم بڑھایا ہے۔

Read More »

وزن گھٹانے اوربہترگلوکوزکنٹرول کیلئے پیٹ بھرکرناشتہ کیجیے

Take a break to lose weight and add a lot of fatigue,

الینوئے: اسرائیلی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ ذیابیطس کے مریض اگر روزانہ صبح پیٹ بھر کر اور تگڑا ناشتہ کرلیں تو وہ بہتر شوگر کنٹرول کرتے ہوئے اپنا وزن بھی گھٹا سکتے ہیں۔ اس تحقیق کے نتائج گزشتہ روز شکاگو، الینوئے میں اینڈوکرائن سوسائٹی کے سالانہ اجلاس میں پیش کیے گئے، جن کی تفصیل کے مطابق تل ابیب یونیورسٹی، اسرائیل کے سائنسدانوں نے اوسطاً 69 سال عمر کے 29 افراد کا مطالعہ کیا جن میں 11 خواتین اور 18 مرد شامل تھے۔ یہ تمام افراد ٹائپ 2 ذیابیطس کے علاوہ موٹاپے میں بھی مبتلا تھے۔

Read More »

A few important ways to get rid of mouth smell(منہ کی بدبوسے نجات حاصل کرنے کے چند اہم طریقے)

بہت سے لوگ جب بات کرتے ہیں ان کے منہ سے ایک ناخوشگوار بو بھی ساتھ آتی ہے جو سامنے والے انسان کو انتہائی ناگوارگزرتی ہے لیکن چند نسخوں پر عمل کرنے سے منہ کی بدبو سے بچا جاسکتا ہے۔  سائنس دانوں کے مطابق اس بدبو کو ’’ہیلی ٹوسس‘‘ کہا …

Read More »