Home / شوبز

شوبز

انوشکا شرما پریگنیٹ ہو گئی ویرات نے ٹوئیٹ کر دیا

Anushka Sharma Pregnant

سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہے وہ ان دنوں سوشل میڈیا کو کافی ٹائم دیتے رہے۔حال ہی میں ویرات کوہلی نے سوشل میڈیا پر ایک ایسا ٹوئٹ کیا جس نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ہے۔ان کے اس ٹوئیٹ کے بعد ان کے فین یہ پوچھنے لگے کہ کیا انوشکا شرما پریگنیٹ ہےپھر ٹیم انڈیا کے کپتان ویرات کوہلی نے ٹوئیٹ کیا کہ کچھ دنوں بعد ان کو ایک خوشخبری دوں گا ابھی کچھ نہین کہ سکتاسوشل میڈیا پر مختلف کومنٹ ملے ایک فین نے کہا کہ چھوٹا ویرات آنے والا ہے اور سب کو بہت خوشی ہوئی۔

Read More »

مسٹر پرفیکشنسٹ نے فلموں میں اپنا معاوضہ بتادیا

بولی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے گزشتہ روز اپنی 53 ویں سالگرہ منائی اور انہوں نے ہر سال کی طرح رواں برس بھی اس موقع پر صحافیوں کو مدعو کیا۔ خیال رہے کہ عامر خان ہر سال اپنی سالگرہ پر صحافیوں کے لیے گھر پر پارٹی منعقد کرتے ہیں، جس میں وہ اپنے کیریئر سمیت بولی وڈ اور فلمی دنیا کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں۔ رواں برس انہوں نے اپنی 53 ویں سالگرہ پر بھی اپنی روایت کو برقرار رکھا، جہاں انہوں نے سب سے پہلے اپنی اہلیہ کرن راؤ کے ساتھ سالگرہ کا کیک کاٹا، جس کے بعد صحافیوں سے رسمی گفتگو کی اور ان کے سوالات کے جوابات دیے۔

Read More »

رادھیکا آپٹے نے غیر اخلاقی حرکت پر ساتھی اداکار کو تھپڑ رسید کردیا

بھارت میں آئے روز خواتین کو ہراساں کیے جانے کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں اور بالی ووڈ انڈسٹری میں بھی اداکارائیں بھی اس سے محفوظ نہیں جب کہ بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار کی سماجی مسائل پر بننے والی فلم ’پیڈمین‘ میں ان کی اہلیہ کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ رادھیکا آپٹے نے بھی جنسی ہراسانی سے متعلق اپنا تجربہ شیئر کیا

Read More »

جیا بچن کے اثاثے 1000کروڑروپے، بھارت کی امیرترین سیاستدان قرار

اضی کی مقبول ترین اداکارہ جیا بچن کا شمار موجودہ دور کی کامیاب سیاستدانوں میں ہوتا ہے۔ وہ کئی برسوں سے سیاسی جماعت سماج وادی پارٹی سے منسلک ہیں۔ چند روز قبل انہوں نے بھارتی ریاست اتر پردیش (یوپی) سے راجیہ سبھا (ایوان بالا ) کی امیدوار کی حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، جس میں انہوں نے اپنے اثاثے بھی ظاہر کیے، جن کی مالیت کروڑوں میں نہیں اربوں میں ہے۔ کاغذات نامزدگی کے مطابق جیا بچن 1000 کروڑ (تقریباً10 ارب) روپے مالیت کے اثاثوں کے ساتھ بھارت کے امیر ترین

Read More »

انوشکا شرما رنگے ہاتھوں پکڑی گئی۔۔۔۔۔۔

موربالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنے نئے برانڈ ’’نْش‘‘ کے ڈیزائنزپر چوری کا الزام لگنے کے بعد بڑی مصیبت میں گرفتار ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما بالی ووڈ کی باصلاحیت اورخوبصورت اداکارہ ہونے کے ساتھ بہت ذہین بھی ہیں اوراسی ذہانت کی وجہ سے وہ بہت کم وقت میں فلم پروڈیوسربننے کے ساتھ کامیاب بزنس وومن بھی بن گئی ہیں، حال ہی میں انہوں نے ’’نْش‘‘ کے نام سے کپڑوں کا نیا برانڈ متعارف کروایا ہے۔

Read More »

شاہ رخ خان اور کترینا کیف کی گرما گرم تصاویر لیک۔

GQ-میگزین کے لئے ایک گرم Photoshoot کی کرایا ہے. میگزین نے اپنے دسمبر شمارے میں قطرینہ کے Photoshoot کی کا احاطہ پر مقام دیا ہے. photoshoot کی میں قطرینہ نے سیاہ لباس پہنی ہوئی ہے. اس لباس میں وہ کافی سیکسی لگ رہی ہیں. اس  کی ویڈیو بھی  وائرل ہو رہا ہے.

Read More »

سیف علی خان کی بیٹی سارہ کی فلمی سیٹ سے پہلی ایسی تصویر منظر عام پر آ گئی ، اس میں کیا کر رہی ہیں ؟ نوجوان آنکھیں جھپکنا ہی بھول گئے !!!

بالی وڈ اداکار سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کی فلم ’’ کیدارناتھ ‘‘ کے سیٹ پر بنائی گئی تصویر جاری کر دی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سارہ نے فلم نگری کا آغا زفلم ’’ کیدارناتھ ‘‘ سے کر دیا ہے۔

Read More »