Home / تاریخ

تاریخ

توہینِ عدالت کیس: طلال چوہدری پر فردِ جرم عائد

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری پر توہینِ عدالت کیس میں سپریم کورٹ نے فردِ جرم عائد کردی۔ جسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے طلال چوہدی کے خلاف توہینِ عدالت ازخود نوٹس کی سماعت کی۔ طلال چوہدری کے وکیل کامران مرتضیٰ نے عدالت میں درخواست جمع کروائی جس میں استدعا کی گئی کہ ان کے الفاظ خواجہ سعد رفیق اور نواز شریف جیسے ہی الفاظ ہیں، لہٰذا فردِ جرم کو سعد رفیق اور نواز شریف کے خلاف توہینِ عدالت کا فیصلہ آنے تک مؤخر کیا جائے۔

Read More »

ویلنٹائن ڈے کی حقیقت اور شرعی احکامات

   امیر افضل اعوان                    دشمنانان ملک وملت کی سازشوں کی وجہ سے آج ہم اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار ہوچکے ہیں اور مغرب کی اندھی تقلید ہمیں تباہی کے دھانے پر لے آئی ہے جس کے نتیجہ میں مسلم معاشرہ مسلسل ذوال کی طرف گامزن ہے، یہود ونصاریٰ مسلمانوں میں فحاشی و عریانی پھیلا کر ان کی صفوں میں سوچے سمجھے منصوبہ کے تحت انتشار و ابتری پھیلا رہے ہیں تاکہ ان کے مذموم مقاصد کی تکمیل ممکن ہوسکے ، دشمنانان اسلام اس مقصد کے لئے اربوں روپے کا بجٹ صرف کرتے ہیں کیوں کہ انہیں بخوبی علم ہے کہ اگر مسلمان ایمان پر قائم رہیں تو ان کا چراغ گل ہوجائے گااسی لئے شعائر اسلام سے خوفزدہ طاغوتی قوتیںآخری حد سے بھی آگئے نکل گئیں ہیں ، اسلام دشمن قوتوں کی طرف سے مسلم معاشرہ میں ویلنٹائن ڈے کے انعقاد کا اہتمام بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے کہ جہاں لڑکے ، لڑکیوں کے آذادانہ میل، میلاپ

Read More »

ویلنٹائین ڈے کی تاریخ(The History Of Valentine Day)

ویلنٹاین ڈے 14 فروری کو دنیا بھر میں منایا جاتا  ہے یہ دن محبت کرنے والوں کے لیے بہت اہمیت رکھتا ہے ۔ یہ محبت کے اظہاردن ہے لوگ اس دن پر اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں ۔پیار کے اظہار Valentine's Day is celebrated worldwide on February 14, this day is very important for lovers. This is expressed by love people express their love on that day. Flowers cards and chocolates and gifts are also used to express their love.

Read More »