Home / کھیل / چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی اہلیت کےخلاف درخواست خارج

چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی اہلیت کےخلاف درخواست خارج

چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی اہلیت کےخلاف درخواست خارج

Najam Sethi removed as PCB chairman

 

 

 

لاہور: 

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی اہلیت کے خلاف درخواست خارج کر دی۔

کرکٹ کی خاتون مداح فرزانہ کوثر کی جانب سے پٹیشن دائر کی گئی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ پاکستان کے آئین کے تحت کوئی شخص 60 سال عمر ہونے کے بعد کوئی عہدہ نہیں سنبھال سکتا جبکہ نجم سیٹھی 2016 میں چیئرمین پی سی بی کا الیکشن لڑنے کے اہل بھی نہیں تھے۔

کرکٹر محمد آصف دبئی ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ

 

Najam Sethi removed as PCB chairman

Image result for request removed against to ability of pcb chairman najam sethi

 

Najam Sethi removed as PCB chairman

اینٹی کرپشن ٹربیونل نے ناصر جمشید کو 4 مئی کو طلب کرلیا

عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ پی سی بی عہدیداران کی تقرری وفاقی حکومت نہیں کرتی، بورڈ کے آئین میں عمر کی کوئی قید نہیں رکھی گئی جبکہ نجم سیٹھی پر 2016 میں چیئرمین پی سی بی کا الیکشن لڑنے کیلیے کوئی پابندی نہیں تھی۔ فیصلے میں یہ بھی واضح کیا گیا کہ پی سی بی کے خلاف پیٹیشن کیلیے صرف کرکٹ مداح ہونا کافی نہیں ہے۔

Najam Sethi removed as PCB chairman

Image result for request removed against to ability of pcb chairman najam sethi

فواد عالم کو نظر انداز کرنے پر انضمام سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئے

 

Check Also

PCB refers Jamshed's case to Anti-Corruption Tribunal

اینٹی کرپشن ٹربیونل نے ناصر جمشید کو 4 مئی کو طلب کرلیا

اینٹی کرپشن ٹربیونل نے ناصر جمشید کو 4 مئی کو طلب کرلیا PCB refers Jamshed’s …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: