Home / کھیل / اینٹی کرپشن ٹربیونل نے ناصر جمشید کو 4 مئی کو طلب کرلیا

اینٹی کرپشن ٹربیونل نے ناصر جمشید کو 4 مئی کو طلب کرلیا

اینٹی کرپشن ٹربیونل نے ناصر جمشید کو 4 مئی کو طلب کرلیا

PCB refers Jamshed’s case to Anti-Corruption Tribunal

 

 

 

لاہور: 

PCB refers Jamshed’s case to Anti-Corruption Tribunal

پی سی بی کی اینٹی کرپشن ٹربیونل نے ناصر جمشید کو طلب کرلیا۔ 3 رکنی ٹربیونل نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے اور انگلینڈ میں مقیم اوپنر کو 4 مئی کو این سی اے میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے ناصر جمشید پر کوڈ آف کنڈکٹ کی 5 شقوں کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا تھا۔

پاکستانی بولرز نے بنگلہ دیش میں بال ٹیمپرنگ کے جراثیم پھیلائے،ٹیم منیجر

 

 

Image result for anti corruption tribunal has order to nasir jamshed to present at 4 may

PCB refers Jamshed’s case to Anti-Corruption Tribunal

بورڈ کا مؤقف ہے کہ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ناصر جمشید نے فکسنگ سے متعلق 2 شقوں کی 2 بار خلاف ورزی کی، تین رکنی ٹربیونل کی قیادت جسٹس (ر) فضل میراں چوہان کر رہے ہیں، عاقب جاوید اور شاہ زیب مسعود ممبران میں شامل ہیں۔

فواد عالم کو نظر انداز کرنے پر انضمام سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئے

 

Check Also

Najam Sethi - Cricket News

چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی اہلیت کےخلاف درخواست خارج

چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی اہلیت کےخلاف درخواست خارج Najam Sethi removed as …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: