Home / خبریں / بارش والا سسٹم پاکستان سے نکل گیا، خشک موسم پھر شروع

بارش والا سسٹم پاکستان سے نکل گیا، خشک موسم پھر شروع

بارش والا سسٹم پاکستان سے نکل گیا، خشک موسم پھر شروع

Rain In Pakistan : Latest news and update on Rain In Pakistan

 

 

 

لاہور / اسلام آباد / پشاور: 

بارش برسانے والے بادل پاکستان سے نکل گئے جس کے بعد پھر سے خشک موسم شروع ہوگیا جب کہ خشک موسم سے گرمی کی شدت مزید بڑھ جائے گی

محکمہ موسمیات کے مطابق آج مل کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر ہلکی بارش متوقع ہے، ہفتے کے روز ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت کے مطابق سبی، تربت، مٹھی40، میرپورخاص اور چھور میں 39 جبکہ لاہور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Rain In Pakistan : Latest news and update on Rain In Pakistan

 

 

ادھر پی ڈی ایم اے کے مطابق پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں حالیہ بارشوں کے سلسلے کے دوران 3افراد جاں بحق جبکہ 3زخمی ہوئے، جاں بحق افرادکاتعلق نوشہرہ، دیربالااورہنگو سے ہے، بارشوں کے دوران 12مکانات مکمل اور جزوی طور پر تباہ ہوئے۔

Rain In Pakistan : Latest news and update on Rain In Pakistan

 

 

 

حکومت کی جانب سے مذکورہ نقصانات کے حوالے سے پالیسی کے مطابق معاوضوں کی ادائیگی کی جائے گی۔

لاہور سمیت کئی شہروں میں بارش اور ژالہ باری موسم سرد ہو گیا

Check Also

Punjab government has destroyed education system, says CJP

نظام تعلیم کا بیڑا غرق کردیا یہ ہے پنجاب حکومت کی کارکردگی، چیف جسٹس

نظام تعلیم کا بیڑا غرق کردیا یہ ہے پنجاب حکومت کی کارکردگی، چیف جسٹس Punjab …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: