Home / خبریں / کراچی کے نادرہ دفتر 12 گھنٹے کھلے رہیں گے ۔چیرمین نادرہ

کراچی کے نادرہ دفتر 12 گھنٹے کھلے رہیں گے ۔چیرمین نادرہ

کراچی میں نادرہ دفتر 12 گھنٹے کھلے رہیں گے کراچی کے نادرہ دفتر کے دورہ پر چیرمین نادرہ دفتر اچانک ہنگامی دورہ کیا ہے۔

چئرمین نادرہ نے کراچی کے نادرہ دفاتر 12 گھنٹے کھلے رکھنے کے احکامات جاری کر دئے ہیں کراچی کے تمام نادرہ سنٹر 8 گھنٹے کی بجائے 12 گھنٹے کھلے رہیں گے چئرمین نادرہ کے احکامات کے مطابق نادرہ دفتر کی ٹائیمنگ صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک کر دی گئی۔

تین میگا سینٹرز تمام کاونٹرز کے ساتھ پورا ہفتہ 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا حکم دیا ہے چئرمین نادرہ نے ڈیفینس میگا سینٹرز پرتین شفٹوں کے تمام پرانے عملے کو تبدیل کر کردیا ہےعوامی شکایات پر مزید 4 سینٹرز انچارج معطل کر دیے گئے ہیں اس کے علاوہ محکمانہ کاروائی کے احکامات جاری کردئے گئے ہیں چئرمین نادرہ نے لوگوں سے ان کے مسائل پوچھے اور موقع پر ہی ان کے حل کا حکم دے دیا

Check Also

Prime Minister Imran Khan arrives in Karachi on first official visit

وزیراعظم کا دورہ کراچی؛ امن وامان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس

وزیراعظم کا دورہ کراچی؛ امن وامان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس Prime Minister Imran …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: