Home / خبریں / پی ٹی آئی نے ن لیگ کی ایک اور وکٹ گرا دی

پی ٹی آئی نے ن لیگ کی ایک اور وکٹ گرا دی

پاکستان تحریک انصاف نے ن لیگ کی ایک اور وکٹ گرا دی ہےمسلم لیگ ن کے ایم پی اے رضا نصراللہ گھمن پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ہیں رضا نصراللہ کی پاکستان تحریک انصاف کے چئرمین عمران خان سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے باقاعدہ طور پر پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

رضا نصراللہ نے عمران خان سے ملاقات میں پارٹی کی قیادت اور منشور پر مکمل اعتماد کا اظہار کیارضا نصراللہ گھمن فیصل آباد سے مسلم لیگ ن کے صوبائی اسمبلی کے ممبر ہیں۔عمران خان نے کہا ملک بھر خصوصا پنجاب میں تبدیلی کی لہر دیکھ رہا ہوں

Check Also

Rain In Pakistan Latest news and update on Rain In Pakistan

بارش والا سسٹم پاکستان سے نکل گیا، خشک موسم پھر شروع

بارش والا سسٹم پاکستان سے نکل گیا، خشک موسم پھر شروع Rain In Pakistan : …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: