Home / تاریخ / ویلنٹائین ڈے کی تاریخ(The History Of Valentine Day)

ویلنٹائین ڈے کی تاریخ(The History Of Valentine Day)

                                          valentine day  

ویلنٹاین ڈے 14 فروری کو دنیا بھر میں منایا جاتا  ہے یہ دن محبت کرنے والوں کے لیے بہت اہمیت رکھتا ہے ۔

یہ محبت کے اظہاردن ہے لوگ اس دن پر اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں ۔پیار کے اظہار کے لیے پھول کارڈ اور چاکلیٹ اور گفٹ وغیرہ کا تبادلہ کیا جاتا ہے۔

تاریخ میں اس دن کے متعلق تین یا چار روایت سامنے آتی ہیں ۔270عیسوی میں رومان ایمپائیر نے اپنی فوج پر شادی کی پابندی لگا دی تھی ۔اس کا خیال تھا کہ میدان جنگ میں شادی شدہ فوجیوں کی نسبت غیر شادی شدہ فوجیوں کی کارکردگی زیادہ بہتر ہوتی ہے۔سینٹ ویلنٹائین نامی شخص نے اس کو فوجیوں کے ساتھ ناانصافی سمجھا اور خفیہ طور پر نوجوانوں کی شادیاں کروانا شروع کر دیں۔

جب یہ بات رومان ایمپائیر کو پتہ لگی تواس نے سینٹ ویلنٹائین کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔اسی سینٹ ویلنٹائین کی یاد میں 14 فروری کو یہ دن منایا جاتا ہے۔

سینٹ ویلنٹائین کو جس جیل میں قید رکھا گیا تھا اسی جیل کے جیلر کی بیٹی سے اس کو محبت ہو گئی تھی ۔ویلنٹائین نے اپنی محبت کا اظہار ایک خط میں کیا تھا۔14 فروری کو سینٹ ویلنٹائین کو پھانسی دی گئی تھی ۔

محبت اور اظہار محبت کا یہ دن ویسے تو گفٹ کے تبادلے سے منایا جاتا ہے پر مختلف مقامات پر مختلف انداز میں تقریبات منعقد کر کے بھی منایا جاتا ہے آئے آپ کو دکھاتے ہیں کہ مختلف ملکوں میں اس دن کو کس طرح منایا جاتا ہے۔

جاپان میں ویلنٹائین ڈے کے موقع پر صرف خواتین اپنے چاہنے والوں کو چاکلیٹ کے گفٹ دیتی ہیں۔یہ جاپان کی پرانی روایت ہے جس میں خواتین اپنے مرد ساتھیوں کو چاکلیٹ گفٹ کرتی ہیں۔اس ڈے کے ایک ماہ بعد ایک اور دن منایا جاتا ہے جس کو وائیٹ ڈے کے نام سے منایا جاتا ہے۔ اس دن پر مرد حضرات اپنی خواتین ساتھی کو چاکلیٹ گفٹ کرتے ہیں۔

ڈنمارک میں ویلنٹائین ڈے کے موقع پر ایک دلچسپ کھیل کھیلا جاتا ہے ۔یہ چھپا ہوا عاشق تلاش کرنے کا کھیل ہوتا ہے۔اس کھیل میں  لڑکیاں اور لڑکے  محبت کے عنوان سے نظمیں لکھتے ہیں۔ان نظموں پر کوئی بھی اپنا نام درج نہیں کرتا بلکہ ڈاٹ ڈال کر ایک نشان بنا دیتا ہے نام چھپا ہوتا ہے اور جو محبت کرتا ہے وہ تلاش کرتا ہے۔

مغربی ممالک میں اس دن کو بہت عجیب طریقے سے منایاجاتا ہے غریب اور بے سہارا لوگوں کو گفٹ دئے جاتے ہیں

 پاکستان میں بھی اس تہوار کو منایا جاتا ہے لیکں پاکستان میں ویلنٹائین ڈے صرف بڑے شہروں میں منایا جاتایہ دن پاکستان میں  کاروباری لحاظ سے بہت اچھا ہوتاہے۔

اس دن کی وجہ سے پھول اور کارڈ وغیرہ بہت زیادہ سیل ہوتے ہیں اور مختلف مقامات پر چاکلیٹ کی بہت زیادہ سیل ہوتی ہیں

اس دن کا سب سے زیادہ فائدہ غریب آدمی کو ہوتا ہے کیونکہ اس نے تو ویلنٹائین ڈے منانا نہیں ہوتا تو وہ پھول اور کارڈ وغیرہ بیچ کر اپنی آمدنی میں اضافہ کر لیتا ہےاس دن کو بہت سے پیار کرنے والے جوڑے شادی بھی کرتے ہیں۔یہ بات سچ ہے کہ اس کا ہماری ثقافت میں کوئی مقصد نہیں ہے پر جس طرح ہماری نوجوان نسل میں اس کی اہمیت بڑھ گئی ہے تو اس کے مثبت پہلو اجاگر کرنے چائیں۔

                                                      The History Of Valentine Day

Valentine’s Day is celebrated worldwide on February 14, this day is very important for lovers.

This is expressed by love people express their love on that day. Flowers cards and chocolates and gifts are also used to express their love.

There are three or four traditions related to that day in history. Roman Emperor banned his wife in the year 2000 AD. He believed that the performance of unmarried soldiers was better than married soldiers in the battlefield. The person named Saint Valentine considered it to be illegal with soldiers and secretly started committing youth weddings.

When it came to know the Roman Emperor, he ordered the death penalty for St. Valentine. This day is celebrated on February 14 in the memory of St. Valentine.

Saint Valentine was imprisoned by the prisoner’s prisoner, who was imprisoned in prison. Valentine had expressed his love in a letter. February 14 St. Valentine was executed.

This day of love and love are celebrated with the exchange of love, but by celebrating events in various places, it is also celebrated how to celebrate that day in different countries.

Only on the occasion of Valentine’s day in Japan, women give chocolate gifts to their loved ones. This is an old tradition of Japan, where women make chocolate gifts to their male colleagues. One day after this day is celebrated one day Is celebrated as the name of the day. On that day, men give gifts to their female partner chocolate.

An exciting game is played on the occasion of Valentine’s day in Denmark. This is a game of finding hidden hobbies. Girls and boys in this game write poems in love. None of them can register their names. Creates a mark by putting dots name is hidden and searches for what they love.

This day celebrates this day in Western countries poor and unbelievers are gifted to them

This festival is celebrated in Pakistan. In India, Valentine’s Day is celebrated in Pakistan only in major cities, especially in Pakistan.

Due to that day flowers and cards are too high, and there are more chocolates in different places

The most profitable day of this day is a poor man, because he does not have to celebrate Valentine’s Day, he adds flowers and cards etc. to increase his income. This day many wedding couples marry too. The fact is that he does not have any purpose in our culture but in the way our importance in our young generation increases its positive aspect.

 

Check Also

Anushka Sharma Pregnant

انوشکا شرما پریگنیٹ ہو گئی ویرات نے ٹوئیٹ کر دیا

سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہے وہ ان دنوں سوشل میڈیا کو کافی ٹائم دیتے رہے۔حال ہی میں ویرات کوہلی نے سوشل میڈیا پر ایک ایسا ٹوئٹ کیا جس نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ہے۔ان کے اس ٹوئیٹ کے بعد ان کے فین یہ پوچھنے لگے کہ کیا انوشکا شرما پریگنیٹ ہےپھر ٹیم انڈیا کے کپتان ویرات کوہلی نے ٹوئیٹ کیا کہ کچھ دنوں بعد ان کو ایک خوشخبری دوں گا ابھی کچھ نہین کہ سکتاسوشل میڈیا پر مختلف کومنٹ ملے ایک فین نے کہا کہ چھوٹا ویرات آنے والا ہے اور سب کو بہت خوشی ہوئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: