Home / صحت / A few important ways to get rid of mouth smell(منہ کی بدبوسے نجات حاصل کرنے کے چند اہم طریقے)

A few important ways to get rid of mouth smell(منہ کی بدبوسے نجات حاصل کرنے کے چند اہم طریقے)

رات میں بالخصوص لہسن، پیاز اور شراب نوشی سے پرہیز کریں۔ فوٹو: فائل

بہت سے لوگ جب بات کرتے ہیں ان کے منہ سے ایک ناخوشگوار بو بھی ساتھ آتی ہے جو سامنے والے انسان کو انتہائی ناگوارگزرتی ہے لیکن چند نسخوں پر عمل کرنے سے منہ کی بدبو سے بچا جاسکتا ہے۔ 

سائنس دانوں کے مطابق اس بدبو کو ’’ہیلی ٹوسس‘‘ کہا جاتا ہے اور یہ سانس باہر نکالتے ہی خارج ہوتی ہے جب کہ  یہ ذاتی اور سوشل تعلقات پر بھی گہرے اثرات مرتب کرتی ہے اس لیے لوگ اس سے نجات کے لیے اکثر ڈینٹل سرجن کے پاس جاتے ہیں۔  ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ منہ کی غیر صحت مندانہ صورت حال اس بیماری کی وجہ بن سکتی ہے جس میں مسوڑھوں کی بیماری، زبان کا صاف نہ ہونا اور منہ میں ہونے والے مختلف انفیکشن شامل ہیں۔

کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ آج کا لائف اسٹائل جس میں رات کو دیر تک کام کرنا اور رات کا کھانا نہ کھانا جب کہ کچھ بیماریاں جیسے شوگر، ہرنیا اور جگر کی بیماریاں بھی منہ میں بدبوکا باعث بنتی ہیں۔ اس کے علاوہ چیزوں کے چبانے کا غیر معمولی انداز، وٹامن کی کمی، کینسر، کیمو تھراپی اور ادویات کا استعمال بھی اس کا باعث بنتا ہے۔

برش اور ماؤتھ واش کرنا

                                      

ڈینٹل سرجن کے مطابق روزانہ دن میں دو بار برش کرنا چاہیے جس سے دانتوں میں پیدا ہونے والے  پلیک سے بچا جاسکتا ہے کیونکہ یہی بدبو پیدا کرنے کی سب سے بڑی وجہ ہوتی ہے جب کہ برش کے ساتھ ساتھ روزانہ ماؤتھ واش کا استعمال کرنا بھی منہ کی بیماریوں سےنجات دیتا ہے.

فلاسنگ کرنا

                     

بہت سے لوگ کھانا کھا کر فلاسنگ یعنی دانتوں کے درمیان پھنسی غذا کو نکالنے کے عمل کو نظر انداز کردیتے ہیں جب کہ مائیکروبس کی بڑی تعداد دانتوں کے درمیان پھنسی رہ جاتی ہے جو صرف فلاسنگ سے دور ہوسکتی ہے۔

زبان کی صفائی

عام طور پر لوگ برش کرتے ہوئے اپنی زبان کو صاف نہیں کرتے جب کہ زبان کو صاف کرنے سے مسوڑھے بھی صحت مند رہتے ہیں۔

ہر 6 ماہ بعد ڈینٹسٹ کا وزٹ

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ہر شخص کو چاہیے کہ وہ ہر 6 ماہ بعد دندان ساز کے پاس جاکر اپنے دانتوں کا معائنہ کراتا رہے،اس کے علاوہ دن میں 8 سے 10 گلاس پانی پیا جائے، رات میں بالخصوص لہسن اور پیاز سے پرہیز کیا جائے، اس کے ساتھ ساتھ شوگر، جگر اور دیگر بیماریوں کا بھی معائنہ کراتے رہیں کیوں کہ ان سے مسوڑھوں سے خون رستا ہے جو بدبو کا باعث بن جاتا ہے۔

 

          A few important ways to get rid of mouth smell

Many people come with an odorous smell when they talk, which is very uncomfortable, but acting on a few prescriptions can be prevented from the mouth of the mouth.

According to scientists, this umbrella is called “helly tosses” and it excludes breathing out when it has a strong impact on personal and social relationships, so people are often dental surgeons for salvation. Go to Doctors say that non-healthy conditions of mouth can be the cause of the disease, which includes acute disease, lack of language and various mouth infections.

Some experts say today’s life style, which works late for long and does not eat dinner when some diseases such as sugar, hernia and liver diseases also cause obesity in the mouth. Apart from this, the extraordinary style of chewing things, deficiency of vitamins, cancer, chemotherapy and medicines also causes it.

Experts have developed some prescriptions for people who are able to escape from the smell of mouth by keeping this situation in front of this situation.

Brush and moth wash

According to the dental surgeon, the daily should be brushed twice a day, which can be avoided by a dental-borne, because it is the biggest cause of irritation, as well as using daily molecule as a brush. Gives diseases.

Flaming

Many people ignore eating procession among dental fossils, while large number of microbes are trapped between teeth that can only be removed from flushing.

Language cleaning

Usually people do not clean their language while brushing, while cleaning the language is also healthy.

Dentist’s visit every 6 months

Everybody says that every 6 months later they go to the dentist and examine their teeth, besides drinking 8 to 10 glasses of water, especially in garlic and onions, in the night. Also, keep checking sugar, liver, and other diseases as well as to bleed them from bad blood that causes irritation.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: